نالہ ہائے سحر گاہی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - نالہ سحر، صبح کے وقت کی فریاد، سحر کی گریہ وزاری جو بالعموم پرتاثیر سمجھی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - نالہ سحر، صبح کے وقت کی فریاد، سحر کی گریہ وزاری جو بالعموم پرتاثیر سمجھی جاتی ہے۔